استاد پر مضمون
ہماری زندگی میں والدین کے علاوہ ایک ایسا کردار ہوتا ہے جو بہت ہی زیادہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے وہ کردار ہے استاد کا جو ایک روشن طرح کی طرح ہوتا ہے جو نہ صرف علم کی روشنی پھیلاتا ہے بلکہ ہمیں انسان بننے کا سلیقہ بھی سکھاتا ہے چاہے ہم کسی بھی شعبے سے تعلق رکھتے ہوں استاد کے بغیر ہم کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتے اج کے اس مضمون میں ہم ذکر کریں گے کہ کیوں استاد کا کردار ہمارے معاشرے میں سب سے اہم ہے اور اس کی قدر کیسے کر سکتے ہیں۔
استاد کا کردار: صرف کتابیں پڑھانا نہیں بلکہ زندگی جینے کا سلیقہ سیکھنا ہے ۔
کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ انسا استاد کا کام صرف نصابی کتاب میں پڑھانا ہوتا ہے لیکن حقیقت میں استاد کا کردار اسے بہت ہی زیادہ گہرا ہے کیونکہ ایک اچھا استاد:
حوصلہ افزائی کے ذریعے: ایک اچھا استاد حوصلہ افزائی کے ذریعے اپنے طلبہ کے اندر جو بھی صلاحیتوں کو پہچانتا ہے اور انہیں نکھار کے دنیا کے سامنے لاتا ہے.
اخلاقی رہنما: ایک اچھا استاد اپنے طالب علموں کو نہ صرف علم سکھاتا ہے بلکہ اچھے برے کی تمیز بھی سکھاتا ہے۔
حقیقی زندگی کے مسائل کا حل: ایک اچھا استاد اپنے طالب علموں کو حقیقی زندگی کے مسائل حل کرنے کا طریقہ بھی بتاتا ہے اور کلاس روم کے بعد معاشرے میں ہم کس طرح اپنے مسائل حل کر سکتے ہیں وہ سب کچھ سکھاتا ہے.
مثال کے طور پر: ہماری ہائی سکول کے اردو کے استاد جناب حامد صاحب ہمیشہ کہتے تھے کہ الفاظ انسان کی شناخت ہوتی ہے انہیں احتیاط سے استعمال کرو انہوں نے نہ بلکہ ہمیں اردو اور شاعری سکھائی بلکہ یہ بھی بتایا کہ کس طرح ہم اپنے الفاظ سے معاشرے میں تعلقات بناتے ہیں جب بھی کوئی مشکل اتی ہے تو ان کی یاد ہمیشہ اتی ہے۔
ایک مثالی استاد کی کون سی خصوصیات ہوتی ہیں؟
ایک تعلیمی ماہر جان ہٹی کی تحقیق کے مطابق طلبہ کی کامیابی میں استاد کا اثر فیصد 30 تک ہوتا ہے لیکن یہ تب بھی ممکن ہے جبکہ استاد میں یہ صلاحیتیں موجود ہوں
صبر اور ہمدرد
ایک استاد اپنے طالب علموں کی ضرورت کے مطابق ان کو پڑھانی کی صلاحیت رکھنے کے لیے آس کے پاس صبر اور ہمدردی ہونا بہت ہی ضروری ہے کیونکہ ہر طالب علم مختلف انداز سے سیکھتا ہے کوئی بچہ کثیروں سے سیکھتا ہے تو کچھ عملی مثالوں سے اس وجہ سے استاد میں ہمیشہ صبر اور ہمدردی ہونا لازمی ہے۔
علم پر عبور اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
یونیسکو نے 2023 میں ایک رپورٹ شائع کی جس کے مطابق جو استاد ڈیجیٹل ٹولز کو پلس روم میں استعمال کرتے ہیں ان کے طالب کا نمبر 40 فیصد تک بہتر ہوا ہے جیسا کہ کیمسٹری کے استاد نے ورچول ریلٹی کے ذریعے ہمیں مالیکیول دکھائے جس سے ہمارے کیمسٹری کے مضمون میں دل بھی دگنی ہو گئی۔
مثبت رویہ
ایک استاد کو ہمیشہ اپنی کلاس میں مسبت رویہ رکھنا چاہیے کیونکہ ایک مسکراہٹ یا کوئی حوصلہ افزائی کا جملہ کبھی پوری کلاس کا موڈ بدل سکتا ہے میرا ایک کزن جو کہ پہلے ریاضی سے بہت ڈرتا تھا کیونکہ وہ اس میں بہت کمزور تھا وہ اب انجینیئر کیوں کہ اس کے لیے اس نے ایک استاد نے کہا تھا کہ تمہارے اندر یہ صلاحیت ہے بس تھوڑی محنت اور ریاضی کی پریکٹس کر لو اج وہ ہمارے خاندان میں سب سے زیادہ ریاضی میں ماہر ہے
استاد کے ساتھ ہمارا رویہ
ہم اکثر استاد کا شکریہ صرف ٹیچرز ڈے تک محدود رکھتے ہیں لیکن استاد کا اصل احترام روز مرہ کے چھوٹے اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے۔جیسا کہ
کلاس روم میں توجہ دے کر
گھر کے کاموں اور سنجیدگی سے کر کے اور اپنے استاد صاحب کو یہ بتا کر کے اپ کی محنت نے ہماری زندگی بھر کس طرح انسر انداز کیا اور اپنے استادوں کو یہ بتانا کہ کس طرح ان کے ذریعے ہم اپنی زندگی میں کامیاب ہیں
ایک چھوٹی سی کہانی میرے کالج کے ایک ریٹائرڈ استاد کے بارے میں
میرے کالج کے استاد نے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد غریب طلبہ کے لیے کوچنگ سینٹر کھولا جب ان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ خالی وہ تحفہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا اور تعلیم کو حاصل کرنے کا موقع ہر کسی کو دینا چاہیے چاہے وہ غریب ہو یا امیر ہم سب کا یہ فرض ہے کہ تعلیم کو عام کریں۔
استاد کے لیے مشکلات: ہم کیسے ان کی مدد کر سکتے ہیں؟
ہمارے استادہ وہ اکثر کم تنخواہ باری نظام اور طلبہ کے گرد کا سامنا کرنا ہوتا ہے پاکستان ایجوکیشن اسٹیٹس 2022 کے مطابق 70 فیصد استادزا کا کہنا ہے کہ وہ ذہنی تنا کی وجہ سے اپنا بہترین نہیں دے پاتے ہم ان کی مدد کے لیے
والدین استاذہ کے ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں
ہم طلباء کو کلاس روموں کی اصولوں کا احترام کرنا ہوگا
معاشرے میں استاد کی تربیت اور وسائل کے لیے فنڈز مختص کرنے ہوں گے جس سے وہ کبھی بھی ہماری مشکلات کا سامنا نہ کر سکے۔
اخری الفاظ: استاد بننا صرف ایک پیشہ نہیں بلکہ ایک اعلیٰ درجے کی عبادت ہے
اگر کوئی نوجوان جو کریئر کے انتخاب میں الجھا ہوا ہے تو استادی کے شعبے پر غور کرے کیونکہ یہ مشکل ہو سکتا ہے لیکن یہ وہ پیش ہے جہاں اپ روز کسی نہ کسی کی زندگی بدل سکتے ہیں اگر اپ ایک طالب علم ہیں تو اپنے استادزا کو یہ بتانے کا موقع کبھی بھی مت چھوڑیں کہ وہ اپ کے لیے کتنے اہم ہیں۔
کیا اپ کی زندگی میں کوئی اایسا استاد آیا جس نے آپ کی زندگی بدل دی تو نیچے کمنٹس باک میں ہمیں اس کے بارے میں ضرور بتائیے گا۔