علم کے فائدے مضمون

علم کے فائدے مضمون

اج کے مضمون کا عنوان ہے علم کے فائدے دوستو علم کے ایسے بے شمار فائدے ہیں جن کا ہم کبھی بھی پوری طرح سے ذکر نہیں کر سکتے لیکن اج میں اپ کو علم کے پانچ فوائد بتاؤں گا جو اپ کی زندگی بدل سکتے ہیں

بات کچھ اس طرح ہے کہ چار سال پہلے میرے پاس ایک نوجوان دوست ایا جو اپنی نئی خاندان کی مالی حالت بہتر بنانے کے لیے بہت ہی زیادہ بے چین تھا اس نے مجھ سے پوچھا کیا واقعی تعلیم اور علم سے انسان اپنی زندگی بدل سکتا ہے میں نے اسے اپنی کہانی سنائی کہ کس طرح میں ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہتے ہوئے ان لائن کورسز اور کتابوں کی مدد سے فری لانسنگ کر رہا ہوں اور اپنا کاروبار پوری دنیا میں کر رہا ہوں اج وہی نوجوان ایک کامیاب فری لانسر ہے یہ صرف علم کی طاقت کا ایک چھوٹا سا مثال ہے۔

روزگار کے نئے دروازے کھولنا

علم حاصل کرنا صرف ڈگری تک محدود نہیں ہے چاہے اپ اچھی انگلش بولنا سیکھیں یا پھر کمپیوٹر کی بنیادی مہارتیں حاصل کر لیں یا کوئی اور ڈیجیٹل ہنر سیکھیں پوری دنیا اپ کے کریئر کا بنانے کا موقع دے گی مثال کے طور پر کراچی کی رہنے والی سانحہ نے گھر بیٹھے گرافک ڈیزائننگ سیکھی اور وہ بین الاقوامی کلائنٹس کے ساتھ کام کرتی ہے

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق ڈیجیٹل مہارت رکھنے والے افراد کے لیے روز قوار کے مواقع 60 فیصد تک بڑھ جاتے ہیں اپ کے لیے پوری دنیا میں روزگار کے نئے دروازے کھول دے گا

خود اعتمادی اور فیصلہ سازی کی صلاحیت

جب اپ کسی موضوع پر مہارت حاصل کر لیتے ہیں تو اپ کے اندر میں فیصلہ سازی لینے کی صلاحیت پیدا ہو جاتی ہے کہ میں یہ کام کر سکتا ہوں میرے ایک دوست علی نے پرسنل فائننس کے بارے میں کتاب پڑھنے کے بعد اپنے قرضے ختم کیے اور بچت شروع کی علم کے ذریعے اپ حقیقت پر مبنی فیصلہ کرنے میں مدد ملے گی جس سے اپ بہتر فیصلہ لے سکتے ہیں حقیقت کی بنیادوں پر نہ صرف دوسروں کی سنی سنائی باتوں پر۔ علم کے ذریعے انسان میں خود اعتمادی اور فیصلہ سازی لینے کی صلاحیت بڑھتی ہے۔

معاشرے میں مثبت تبدیلی کا ذریعہ

علم کے ذریعے ہم معاشرے میں بہت سارے مسبت تبدیلیاں لا سکتے ہیں ہم مولانا یوسف کی کہانی کو جانتے ہیں کہ کسی ایک لڑکی نے تعلیم کے لیے اواز اٹھائی اور پوری دنیا کو ہلاک کر رکھ دیا چھوٹے پیمانے پر بھی اگر ہم لوگوں کو صحت ماحولیات یا ان کے حقوق کے بارے میں علم دیں گے تو ہم اپنے معاشرے میں مسبت اثر ڈال سکتے ہیں اس کا ایک مثال کراچی کا ایک سکول ٹیچر جمل احمد ہے جس نے واٹر فلٹریشن کے بارے میں اگاہی مہم چلائی جس سے ان کے علاقے میں بیماریوں میں 40 فیصد تک کمی ائی۔

ذہنی صحت اور تعلقات میں بہتری

نفسیات کی کتابیں پڑھ کر آپ سیکھ سکتے ہیں کہ غصےعلم کے ذریعے اب اپ اپنی نفسیات کو پڑھ کر اپنی ذہنی صحت اور تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد لے سکتے ہیں نفسیاتی کتابوں کو پڑھ کر اپنے غصے کو کنٹرول کر سکتے ہیں یا مسبت سوچ اپ کیسے اپنائی جائے اس پر بھی اپ پورا حاصل کر سکتے ہیں میرے ایک سٹوڈنٹ زینب نے کہا ہے کہ کمیونیکیشن اس پر ان لائن کورس نے اس کے شوہر کے دوسروں کے ساتھ تعلقات کو نئی زندگی دی ہے علم ہمارے اندر ہمدردی اور صبر پیدا کرتا ہے جو کسی بھی رشتے کی بنیاد ہے۔

مستقبل کے چیلنجز کے لیے تیاری

آج کل ٹیکنالوجی تیزی سے بدل رہی ہے۔ جو لوگ نئےاج کل کی جدید ٹیکنالوجی کے دور میں فاصلے کم ہو گئے ہیں اور لوگ نئے نئے فرینڈز میں وسٹ کر رہے ہیں جیسا کہ مثلا ارٹیفیشل انٹیلیجنس کرپٹو کرنسی کا کام سیکھ رہے ہیں اور وہ کل کی تیاری کر رہے ہیں ڈیٹا کی بات کریں تو ورلڈ اکنامک فارم کا کہنا ہے کہ 2025 تک 50 فیصد لازم ہو تو کے لیے نئی ٹیکنالوجی کی مہارتیں درکار ہوں گی سو اگر ہم کو مستقبل کی چیلنج کی تیاری کرنے کے لیے علم حاصل کرنا بہت ہی ضروری ہے۔

علم حاصل کرنے کا آغاز کیسے کریں؟

اج کے دور میں علم حاصل کرنا بہت ہی زیادہ اسان ہو گیا ہے اپ اپنے گھر پر اپنے بستر پر بیٹھ کر یا سو کر بھی لم حاصل کر سکتے ہیں روزانہ 30 منٹ وقف کریں جہاں پر اپ کوئی بھی کتاب بلاگ یا ویڈیو دیکھیں بہت سارے مفت کے وسائل جیسے کہ یوٹیوب کورس ارا اور کھان اکیڈمی پر بہت سارے مک کورسز کر سکتے ہیں اور ان کورسز کو عملی طور پر کام بھی کر سکتے ہیں

آخری بات: علم ایک سفر ہے، منزل نہیں

میں خود پانچ سالوں سے بلاگنگ کر رہا ہوں اور ہر روز کچھ نہ کچھ نیا سیکھتا ہوں یاد رکھتا ہوں چاہے اپ کی عمر 15 سال ہو یا 50 علم کی کوئی حد نہیں اج ہی اپنے فون پر کوئی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں یا لائبریری کا رخ کریں ایک چھوٹا سا قدم اپ کے لیے ایک شاندار مستقبل کر سکتا ہے اور اپ کو کامیابی کی طرف لے جا سکتا ہے تو اج ہی سے شروعات کریں

Leave a Comment