صبح کی سیر مضمون

صبح کی سیر مضمون

اج کے ہمارے مضمون کا عنوان ہے صبح کی سیر دوستو کہتے ہیں کہ صبح کا وقت ہمیں قدرت کی طرف سے ایک دیا گیا ایک انمول تحفہ ہے اگر اپ نے کبھی سورج نکلتے ہوئے دیکھا ہو یہاں پھر پرندوں کی جن جن ہارٹ سنی ہو یا ٹھنڈی ہوا میں سانس لیا ہو تو اپ جانتی ہوں گے کہ صبح کی سیر صرف برتش نہیں بلکہ روح کو تازگی دینے کا ایک اہم ذریعہ ہے میں ذاتی طور پر پچھلے پانچ سالوں سے روزانہ صبح کی سیر کرتا ہوں اور میرے دن بھر کی توانائی اور نصرت بد سوچ کا اغاز ہو جاتا ہے اور میری خوشگوار زندگی کا یہ ایک اہم راز ہے اج ہم اس مضمون کے ذریعے جانیں گے کہ یہ معمولی سا کام اپ کی زندگی کیسے بدل سکتا ہے۔

صبح کی سیر کے ۳ بڑے فوائد

طبی ماہرین کے مطابق جو لوگ روزانہ 30 منٹ تک واک کرتے ہیں ان کی دل صحت موڈ اور وزن ہمیشہ کنٹرول میں رہتا ہے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے 2023 میں ایک رپورٹ جاری کی تھی جس میں انہوں نے ذکر کیا تاکہ 80 فیصد لوگ جو روزانہ واک کرتے ہیں وہ ضیابی ہے بلڈ پریشر جیسے مسائل سے بچتے رہتے ہیں یہ صرف جسمانی فوائد نہیں بلکہ ایک ذہنی سکون بھی ہے صبح کی سیر تین اہم فائدے نیچے کیئے ہوئے ہیں ۔

ق: روزانہ صبح واق کرنے کی وجہ سے سارا دن اپ کی طبیعت میں چستی رہے گی کیونکہ صبح کو تازہ ہوا میں اکسیجن کی تیار زیادہ ہوتی ہے جس سے ہمارا دماغ تیز ہوتا ہے.

ذہنی تناؤ میں کمی: نیچر جنرل اف سائیکالوجی کی ایک تحقیق کے مطابق سرسبز علاقوں میں چہل قدمی کرنے والوں میں 40 فیصد کم پریشر پایا گیا جو کہ ہماری ذہنی صحت کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہے

سماجی رابطہ : پارک میں روزانہ جیل قدمی کرنے سے ہم دوسرے لوگوں سے ملتے ہیں جس سے ہمیں نیا حوصلہ ملتا ہے اور ہمارے ساتھ سماجی رابطے بہتر ہوتے ہیں۔

صبح کی سیر کی شروعات کیسے کریں؟

صبح کو سیر کرنے کی شروعات بہت ہی اسانی سے کر سکتے ہیں ابتدائی مرحلے میں ہمیں کم وقت زیادہ مستقل کا اصول اپنائیں ہمارا ایک فٹنس کا کوچ احمد رضا صاحب کے طبی کے ہفتے میں تین دن سے شروع کریں 15 منٹ کے بعد کی عادت بھی اپ اپ کے لیے بہت ہی زیادہ موثر نتائج دے گی واک کرنے کے لیے اپ نے ان چیزوں کا خیال رکھنا ہوگا

آرام دہ جوتوں کا انتخاب: صبح کو سیر کرنے کے لیے کپڑوں سے زیادہ ہمارے جوتے اہم ہیں اور ہمیں اس لیے علامہ جوتے انتخاب کرنے ہوں گے۔

مقام کا انتخاب: صبح کو سیر کرنے کے لیے ہمیں سرسبز اور شاداب مقام کا انتخاب کرنا ہوگا جو ہمارے گھر کے قریب پارک یہاں کالی سڑک ہو سکتی ہے جہاں پر ٹریفک کم ہو۔

5 پھلکی اسٹیرچنگ: صبح کو سیل کرنے سے پہلے ہمیں اپنے جسم کو تھوڑا گرم کرنا ہوگا اور تین سے چار منٹ کے لیے ہلکی پھلکی ورزش کرنی ہوگی تاکہ ہمارے پٹے تیار ہو سکیں۔

صبح کی سیر کرنے کے فوائدے میری ذاتی کہانی کے مطابق

2019 کی اخر میں کرونا وائرس کی وجہ سے وہ بہت زیادہ ڈپریشن میں چلا گیا تھا جس کے بعد میں نے صبح کی شیر شروع کردی پہلے اپنے تو مجھے نیند اور سستی سے لڑنا مشکل لگ رہا تھا لیکن ہر روز میں اپنے اپ سے ایک عہد کر رہا تھا کہ صرف 10 منٹ باہر نکلوں گا دو تو بعد مجھے احساس ہوا کہ میری نیند بہتر ہو رہی ہے اور میں کام پر بھی پہلے سے زیادہ توجہ دے رہا ہوں اس سے یہ میری روٹین کا لازمی ائے چاہے بارش ہو یا دھوپ میں روزانہ صبح کی سیر کرتا ہوں جس نے میری زندگی بدل دی ہے

صبح کی سیر کرنے میں ابتدائی غلطیاں جو ہم کرتے ہیں

زیادہ تیز چلنے کی کوشش: جب ہم شروع شروع میں صبح کی سیر کو نکلتے ہیں تو تیز رفتار سے چلنے کی کوشش کرتے ہیں ہمیں بالکل بھی ایسا نہیں کرنا چاہیے رفتار سے زیادہ مستقل مزاجی صبح کی سیر کے لیے ضروری ہے۔

پانی پینا بھول جانا: صبح کی سے نکلنے سے پہلے اور بعد میں ہمیں ایک گلاس پانی لازمی پینا چاہیے کیونکہ اس سے ہمارے جسم میں پانی کی مقدار کم نہیں ہوگی اور ہم بھی ہائیڈریشن کا شکار نہیں ہوں گے۔

ناکافی نیند: صبح جلدی اٹھنے کی کوشش کرنے کے لیے ہم کبھی کبھی رات کو نہ کافی نیند کرتے ہیں جو کہ ہمیں بالکل بھی نہیں کرنا چاہیے ہمیں رات کو جلدی سونا چاہیے تاکہ ہماری اٹھ گھنٹے کی نیند پوری ہو سکے۔

صبح کو سے کے لیے نکلنا کوئی بڑی بات نہیں بس ایک چھوٹی سی عادت ہے جو میں ہمیں اپنی زندگی میں لانی ہوگی جس سے ہم اپنی زندگی میں بڑی تبدیلی لا سکتے ہیں کل صبح کی پہلی کرن کے ساتھ ہم اٹھیں اور اپنے جوتے پہنے اور باہر نکلے قدرت کا یہ تحفہ بالکل مختلف ہے اور ہمیں اس سے فائدہ لینا چاہیے

Leave a Comment